ذرہ نم ہو یہ مٹی تو بڑی زرخیز ہے ساقی
Forwarded as recievedI couldn't verify because I do not have access to call overseas at the moment. Contact me if information is wrong
شکریہ ڈاکٹرز آن لائن اینڈ ان فیلڈ
۔
السلام علیکم !
میرا نام ڈاکٹر محمد اظہر ہے _ آرتھو پیڈک سرجری میں اپنی خدمات سرانجام دے رہا ہوں _ اس مشکل گھڑی میں میں اپنے قوم کے ساتھ ہوں _
۔
یہ میرا واٹس ایپ نمبر ہے
03034467804
۔
آپ صبح10:00 سے رات10:00 تک ہڈیوں یا پٹھوں کے کسی بھی مسئلے کے لے میری رہنمائی لے سکتے ہیں _
۔
اپنی اور اپنے پیاروں کی حفاظت کریں ، کم سے کم گھر سے باہر نکلیں _ اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو _
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میرا نام ڈاکٹر سید منصور بخاری ہے، دل کے شعبے سے وابستگی ہے۔
ہمارا نمبر بھی نوٹ کرلیں،
03159217967
کسی حد تک تو کام آ ہی جائیں گے
۔
بس یہ یاد ہے کہ کچھ امراض میں فزیکل چیک اپ لازمی ہوتا ہے، اس وجہ سے آنلائن صرف کسی حد تک ٹریٹمنٹ بتائ جاسکتی ہے مکمل علاج ممکن نہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میرا نام ڈاکٹر لطیف ہے میں ماہر امراض چشم ہوں میرا واٹس اپپ نمبر ہے
03350062612
صبح10 بجے سے رات10 بجے تک فری مشورہ لے سکتے ہیں
آنکھ کے امراض مثلا آنکھوں سے پانی بہنا خارش جلن محسوس ہونا سفید موتیا عینک کا پرانا نمبر جیسے امراض کے لیے ہسپتال جانے کی ضررور ت نہیں حالیہ وابا کے پیش نظر اپنے گھر میں محدود رہیں اور بیماری کی صورت میں مفت مشورہ لیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میرا نام ڈاکٹر شاہد حسین اعوان ھے۔
۔
میں میو ھسپتال کے آپریشن تھیٹرز اور آئی سی یو میں اینستھیٹسٹ کی ذمہ داری نبھارھا ھوں۔
۔
۔ بخار ، نزلہ ، زکام کی صورت میں صرف چودہ دن ایک اکیلے کمرے میں سب سے الگ تھلگ ھوجائیں اچھی خوراک جس میں پینے والی چیزیں زیادہ استعمال کریں اور خوب ڈٹ کر سوئیں۔۔
۔
اگر مریض کی حالت زیادہ خراب ھو تو صرف ایک شخص کے ھمراہ مکمل کور ھوکر ھسپتال کا رخ کریں یا پھر محکمہ صحت کے دیے گئے نمبرز پر رابط کریں۔
۔
یقین مانیں کہ اگر خدانخواستہ کرونا آپ تک پہنچ بھی جائے تو یہ چار اصول اپناکر صرف چودہ دن میں ناصرف آپ کرونا کو شکست دے دیں گے بلکہ اس کڑی کا بھی خاتمہ کردیں گے جوکہ اس کے پھیلاو کا سبب ھے۔
۔
باقی پھر بھی آپکو کچھ پوچھنا ھے تو مجھے روزانہ شام چار سے رات آٹھ تک اس نمبر پر کال کرسکتے ھیں۔
03006741891
۔
پروردگار میرا اور آپ سب کا حامی و ناصر ھو آمین
ڈاکٹر شاہد حسین اعوان
ممبر ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
السلام علیکم !
۔
میرا نام ڈاکٹر شہزاد قدیر ہے ، میں چیف میڈیکل آفیسر کے فرائض سرانجام دے رہا ہوں _
۔
آپ کھانسی نزلہ زکام بخار ، پیٹ درد ، دست ، قبض ، سردرد اور اس جیسے روزمرہ کے چھوٹے چھوٹے مسائل کیلئے مجھ سے رہنمائی لے سکتے ہیں _
صبح 10:00 سے رات 10 تک اس نمبر پر واٹس ایپ یا مسیج کیجئے _
0303_6465594
۔
اپنا اور اپنے گھر والوں کا خیال رکھئے ، بلاضرورت گھر سے مت نکلئے _ تمام حفاظتی انتظامات کو یقینی بنائیے _
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
03338429897 {whatsapp msg only}
10 am to 5pm
Dr Muhammad Usman Khalid Kazi
Assistant Professor of Orthopaedic Surgery KEMU
[3/23, 6:51 AM] Zahida Fehmeed: ***گھر بیٹھے لیجنڈ ڈاکٹرز کی مفت خدمات حاصل کیجیے***
کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے پاکستان کے یہ نامی گرامی لیجنڈ ڈاکٹرز اپنی خدمات مفت دے رہے ہیں. آپ گھر بیٹھے ان سے رہنمائی حاصل کر سکتے ہیں.
.....................................................
السلام علیکم.
میں ڈاکٹر خالد ولی اللہ ــ ای این ٹی سپیشلسٹ ہوں.
۔
میرا واٹس ایپ نمبر 0333 5134373 ہے.
۔
آجکل اگر کسی کو کھانسی زکام اور بخار ہوجائے تو چاہیے کہ وہ چودہ دن کیلیے سب سے الگ تھلگ ہو جائے ـ اس دوران اچھی خوراک جس میں پینے والی چیزیں زیادہ ہوں استعمال کرے ـ نمازیں دعائیں کرے اور آرام کرے۔۔
۔
اگر ایسے مریض کی حالت زیادہ خراب ھو تو صرف ایک شخص کے ھمراہ مکمل کور ھوکر ھسپتال کا رخ کرے یا پھر محکمہ صحت کے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کرے۔
۔
خدانخواستہ کرونا آپ تک پہنچ جائے تو امید ہے کہ یہ اصول اپناکر آپ کرونا کو شکست دے سکتے ہیں بلکہ زنجیر کی اُس کڑی کو بھی توڑ سکتے ہیں جو اس کے پھیلاو کا سبب بنتی ہے.
۔
چونکہ اس بیماری کو پھیلنے سے روکنے کیلیے ضروری ہے کہ آدمی بلا اشد ضرورت گھر سے نہ نکلے، عام ہلکی پھلکی تکلیف کیلیے کوشش کریں کہ کسی سے فون پر یا میسج کرکے دوا معلوم کرلیں اور احتیاطی تدابیر کیساتھ فارمیسی سے جا کر دوا لے آئیں ـ بچوں کو کسی صورت اپنے ساتھ نہ لیکر جائیں کہ چلو سیر ہوجائیگی.
۔
ناک کان اور گلے سے متعلق مسائل کی رہنمائی کیلیے میرے اس نمبر پہ آپ صبح 9 بجے سے رات 9 بجے تک مسیج کرسکتے ہیں ـ اپنے بارے میں ضروری معلومات جیسے عمر، اندازاً وزن، جنس، حمل وغیرہ کیساتھ اپنی بنیادی شکایات کو لکھ کر بھیجیں. ان شاءاللہ جلدی جواب مل جائے گا ـ
۔
تقریباً ہر شعبے سے متعلق بہت سے ڈاکٹر دوستوں نے آنلائن مشورت کا یہ سلسلہ شروع کیا ہے اور انہی دوستوں کو دیکھ کر مجھے بھی خیال آیا ہے کہ اس مشکل مرحلے پر اسطرح کسی کی مدد ہوسکے تو یہ بڑی خیر کی بات ہوگی.
.....................................................
میرا نام ڈاکٹر نعمان چوہدری ہے
میں آپریشن تھیٹرز اور آئی سی یو میں انیستھیٹسٹ کی خدمات سرانجام دیتا ہوں _
ہم اپنی ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں ، ان شاء اللّٰہ جب تک ہم ہیں آپ بےفکر رہئیے _ اپنی اور اپنے پیاروں کی حفاظت کیجئیے ، اپنے پھول جیسے بچوں اور بزرگوں کا خاص خیال رکھئیے _سرکاری یا پرائیویٹ ہاسپٹلز میں آنے سے حتی الوسع گریز کیجئے _
یاد رکھیئے اس وقت ہمارے لئے سب سے بڑا چیلینج اس وائرس کو پھیلاوُ سے روکنا ہے جو آپ تمام ضروری احتیاطی تدابیر اختیار کر کے روک سکتے ہیں _
اپنے ہیلتھ سٹاف کو دعاوُں میں یاد رکھئے کہ اس وقت آپ کی دعائیں اور محبت ہی ہمارا سب سے بڑا سہارا ہیں _
۔
آپریشن تھیٹرز اور آئی سی یو کئیر کے حوالے سے کوئی رہنمائی لینی ہو تو یہ میرا واٹس ایپ نمبر ہے
0300_9578880
آپ صبح 10 سے رات 10 تک رابطہ کر سکتے ہیں _
۔
#Corona_se_darna_nhi_larna_haiہیرو سیریز
.....................................................
میرانام ڈاکٹر میا ں محمد عد یل عا رف ہے میں ناک،کان اور گلے کا ڈاکٹر ہو۔
۔
میرا وٹس ایپ نمبر 03332560136 ہے۔ صبح 10 بجے سے رات 10بجے تک فری مشورہ لے سکتے ہیں۔ ناک،کان اور گلے کے امراض نزلہ،زکام،کھانسی،کان درداور ناک کابند ہوناجیسے امراض کے لیے ہسپتال جانے کی ضرورت نہیں۔
۔
حالیہ وبا کے پیش نظر اپنے گھر میں محدودرہیں اور بیماری کی صورت میں فون پر مفت مشورہ حاصل کریں۔
۔
#Coronavirus_sa_darna_nahi_larna_haiالسلام علیکم !
.....................................................
میرا نام ڈاکٹر شہزاد قدیر ہے ، میں چیف میڈیکل آفیسر کے فرائض سرانجام دے رہا ہوں _
آپ کھانسی نزلہ زکام بخار ، پیٹ درد ، دست ، قبض ، سردرد اور اس جیسے روزمرہ کے چھوٹے چھوٹے مسائل کیلئے مجھ سے رہنمائی لے سکتے ہیں _
صبح 10:00 سے رات 10 تک اس نمبر پر واٹس ایپ یا مسیج کیجئے _
0303_6465594
اپنا اور اپنے گھر والوں کا خیال رکھئے ، بلاضرورت گھر سے مت نکلئے _ تمام حفاظتی انتظامات کو یقینی بنائیے _
#Corona_se_Darna_Nahi_Larna_Haiہمارا ہیرو۔۔۔۔
۔ .....................................................
میرا نام ڈاکٹر شاہد حسین اعوان ھے۔
۔
میں میو ھسپتال کے آپریشن تھیٹرز اور آئی سی یو میں اینستھیٹسٹ کی ذمہ داری نبھارھا ھوں۔
۔
۔ بخار ، نزلہ ، زکام کی صورت میں صرف چودہ دن ایک اکیلے کمرے میں سب سے الگ تھلگ ھوجائیں اچھی خوراک جس میں پینے والی چیزیں زیادہ استعمال کریں اور خوب ڈٹ کر سوئیں۔۔
۔
اگر مریض کی حالت زیادہ خراب ھو تو صرف ایک شخص کے ھمراہ مکمل کور ھوکر ھسپتال کا رخ کریں یا پھر محکمہ صحت کے دیے گئے نمبرز پر رابط کریں۔
۔
یقین مانیں کہ اگر خدانخواستہ کرونا آپ تک پہنچ بھی جائے تو یہ چار اصول اپناکر صرف چودہ دن میں ناصرف آپ کرونا کو شکست دے دیں گے بلکہ اس کڑی کا بھی خاتمہ کردیں گے جوکہ اس کے پھیلاو کا سبب ھے۔
۔
باقی پھر بھی آپکو کچھ پوچھنا ھے تو مجھے روزانہ شام چار سے رات آٹھ تک اس نمبر پر کال کرسکتے ھیں۔
03006741891
۔
پروردگار میرا اور آپ سب کا حامی و ناصر ھو آمین
.....................................................
ممبر ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشنہمارے ایک اور ہیرو۔۔۔۔۔۔ ڈاکٹر سید منصور راشد
۔
ازراہ کرم گھروں میں زیادہ وقت گزاریں۔
میرا نام ڈاکٹر سید منصور بخاری ہے، دل کے شعبے سے وابستگی ہے۔
ہمارا نمبر بھی نوٹ کرلیں،صرف وٹٹس ایپ
03159217967
کسی حد تک تو کام آ ہی جائیں گے
۔
بس یہ یاد ہے کہ کچھ امراض میں فزیکل چیک اپ لازمی ہوتا ہے، اس وجہ سے آنلائن صرف کسی حد تک ٹریٹمنٹ بتائ جاسکتی ہے مکمل علاج ممکن نہیں۔
۔
#کرونا_سے_ڈرنا_نہیں_لڑنا_ہےشہزادہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ازمائش کی اس گھڑی میں ہمارے ہیرو
.....................................................
میرا نام ڈاکٹر محمد اظہر ہے _ آرتھو پیڈک سرجری میں اپنی خدمات سرانجام دے رہا ہوں _ اس مشکل گھڑی میں میں اپنے قوم کے ساتھ ہوں _
۔
یہ میرا واٹس ایپ نمبر ہے
03034467804
۔
آپ صبح10:00 سے رات10:00 تک ہڈیوں یا پٹھوں کے کسی بھی مسئلے کے لے میری رہنمائی لے سکتے ہیں _
۔
اپنی اور اپنے پیاروں کی حفاظت کریں ، کم سے کم گھر سے باہر نکلیں _ اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو _
۔
.....................................................
#Corona_Se_Darna_Nahi_Larna_Haiمیرا نام ڈاکٹر لطیف ہے میں ماہر امراض چشم ہوں میرا واٹس اپپ نمبر ہے
03350062612
۔
صبح10 بجے سے رات10 بجے تک فری مشورہ لے سکتے ہیں
۔
آنکھ کے امراض مثلا آنکھوں سے پانی بہنا خارش جلن محسوس ہونا سفید موتیا عینک کا پرانا نمبر جیسے امراض کے لیے ہسپتال جانے کی ضررور ت نہیں حالیہ وابا کے پیش نظر اپنے گھر میں محدود رہیں اور بیماری کی صورت میں مفت مشورہ لیں
cor
onavirus_sa_darna_nahi_larna_hai